لاہور (نامہ نگار + جی این آئی) ماڈل ٹاﺅن لاہور میں خودکش حملے سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو جاری کر دی گئی۔ فوٹیج میں دو افراد کو حملے سے قبل بارود سے بھری ڈبل کیبن سے ماڈل ٹاﺅن میں حساس ادارے کی عمارت پر خودکش حملہ کیا گیا۔ سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کے دفتر پرحملے کی ایف آئی آر خودکش حملہ آور اور فرار ہونےوالے اس کے دو ساتھیوں کے خلاف درج کی گئی ہے۔ جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے۔ فیصل ٹاﺅن پولیس نے جو مقدمہ درج کیا اس کا مدعی سپیشل انوسٹی گیشن ایجنسی کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر راشد بنا ہے۔
فوٹیج
Post New Comment