لاہور ہائیکورٹ نے حساس اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی عدالتوں اور ریکارڈ تک رسائی پر پابندی لگا دی

ـ 8 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (وقائع نگار خصوصی) رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حساس اورخفےہ اداروں کے اہلکاروں کی عدالتوں اورعدالتی رےکارڈ تک رسائی پر پابندی عائدکر دی ہے۔ اس سلسلے مےں رجسٹرار نے ہائیکورٹ کے علاقائی ملتان، راولپنڈی اور بہاولپور کے بینچوں کو لکھے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ آئندہ حساس ےا خفےہ اداروں کے کسی ملازم کو عدالت ےا عدالتی رےکارڈ تک رسائی کی اجازت نہےں ہوگی اور ان اداروں کی طرف سے درخواست کے باوجود معلومات نہیں دی جائینگی اور ان احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائیگا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions