لاہور :پیپلز یوتھ پنجاب کے صدر میاں محمد ایوب مشیر وزارت امور نوجواناں مقرر

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پیپلز یوتھ پنجاب کے صدر میاں محمد ایوب کو وزارت امور نوجواناں میں اپنا مشیر مقرر کرنے کا نو ٹیفکشن جاری کر دیا ہے۔گزشتہ روز سٹیٹ گیسٹ ہاوس میں وزیر اعظم نے میاں ایوب کو فوری طور پر اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالنے اور نوجوانوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions