گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قونصل خانے کی گاڑی تربت سے گوادر جاتے ہوئے پہاڑوں میں پکڑی گئی۔ پولیس نے اسسٹنٹ سکیورٹی افسر اور ڈرائیور کو گوادر تھانے میں بند کر دیا۔ لینڈ کروزر پر امریکی قونصل خانے کراچی کی نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی۔ امریکی قونصل خانے کا عملہ علاقے میں اپنی موجودگی کی وجہ نہیں بتا سکا۔
امریکی گاڑی
Post New Comment