تازہ ترین:

لاہور :چیمبرکا ممبران کیلئے بینکنگ کی سہولت کا اجراء

ـ 6 مئی ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے گزشتہ روز اپنے ممبران کیلئے لاہور چیمبر آف کامرس میں بینکنگ کی سہولت کا اجراء کردیا ہے جس کے بعد یہ جدید بینکنگ کی سہولیات سے آراستہ ملک کا پہلا پریمیئر چیمبر بن گیا ہے۔ اب ممبرشپ سے متعلقہ تمام کارروائی بینک کے ذریعے ہوگی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions