لاہور : پی ایچ اے کے 400 ورک چارج ملازمین نوکری سے برطرف

ـ 6 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (خبر نگار) پی ایچ اے کی ”نئی انتظامیہ“ نے 400 ورک چارج ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا ملازمین نے گزشتہ روز نہر کنارے جلوس نکالا اور نئی انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی مظاہرین کا کہنا تھا کہ ورک چارج ملازمین کو جنوری اور فروری کی تنخواہ ادا نہیں کی گئی اور اب بیروزگار کیا گیا ہے دوسری طرف ”پکے ملازمین“ کو بھی فروری کی تنخواہ 15 مارچ کو ادا کرنے کی نوید سنا دی گئی ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions