ملک بھرمیں لاکھوں افراد اعتکاف بیٹھ گئے

ـ 1 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور( وقائع نگار) ملک بھر میں لاکھوں افراد مساجد میں اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔ جن مساجد میں یہ افراد اعتکاف میں بیٹھے ہیں ان مساجد کے اردگرد سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔یہ افراد عیدالفظرکا چاند نمودار ہونے کی اطلاع کے بعد اعتکاف سے اٹھیں گے۔اعتکاف میں بیٹھنے والے افراد کی ہرطرح کی دیکھ بھال کیلئے تمام بڑی مساجد میں خصوصی انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔داتا دربار مسجد لاہور میں دوہزار افراد اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔ملک بھر کی تمام بڑی بڑی مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کی فہرستیں بھی متعلقہ حکام کو ارسال کی گئی ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions