کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن ہلاک ہوگیا،جبکہ ایک شخص کی بوری بند لاش بھی برآمد ہوئی ہے۔

ـ 31 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن ہلاک ہوگیا،جبکہ ایک شخص کی بوری بند لاش بھی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق قصبہ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سیاسی جماعت سے وابستہ چھبیس سالہ حاجی گل زخمی ہوگیا،جسے شدید زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم حالت تشویشناک ہونے کے باعث ایک نجی لایا گیا جہاں وہ جاں بحق ہوگیا ۔ ادھر کراچی کے علاقے جیکسن میں  ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کی تاحال شناخت بھی نہیں ہوسکی ۔ پولیس نے اس کی لاش تحویل میں لینے کے بعد ضابطے کی کارروائی کےلئے سول ہسپتال منتقل کردی ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions