کراچی جم خانہ رمضان فیسٹیول کے ای ایس سی کوارٹر فائنل میں

ـ 30 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (سپورٹس رپورٹر) 25ویں کراچی جم خانہ بحریہ ٹاون رمضان فیسٹیول گروپ اے سے کے ای ایس سی نے آخری لیگ میچ میں آئیڈیل کلب کو دس وکٹوں سے شکست دیکر گروپ چیمپئن بن گئی اور کوارٹر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions