وزیر اعلیٰ شہباز شریف بلدیاتی سیاست چھوڑ دیں: بابر اعوان

ـ 29 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بلدیاتی سیاست چھوڑ دیں‘ شہباز شریف وفاق کے خلاف بیان سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں‘ وزیر اعلیٰ پنجاب انتخابی دورے اور تقریریں کر رہے ہیں‘ اس کے باوجود ضمنی انتحابات میں ناکام ہو رہے ہیں۔ وفاقی حکومت کے خلاف 3 صوبوں کو کوئی شکایت نہیں‘ تخت لاہور ہمیشہ وفاق کے خلاف سیاست کرتا ہے۔
بابر اعوان

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions