کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مکان کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

ـ 28 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مکان کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک یو میں ایک زیر تعمیر مکان کی دیواراچانک گر گئی جس کے نتیجے میں مکان میں موجود دو بچے جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی ۔ جاں بحق ہونیوالوں میں دس سالہ عروسہ اور بارہ سالہ یعقوب شامل ہیں جبکہ زخمی بچی کی شناخت رومیشہ کے نام سے ہوئی ہے ۔ جس کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions