کراچی میں مائیکرو سافٹ کے تحت سیمینار

ـ 24 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (کامرس رپورٹر) مائیکرو سافٹ نے میسن کنسلٹنگ اینڈ سلوشنز کے اشتراک سے ایک سیمینار منعقد کیا جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں میں انٹرپرائز ریسورس پلاننگ کی اہمیت کی آگاہی کو فروغ دینا تھا۔ اس سیمینار کا عنوان”سخت مالی مشکلات کے زمانے میں ERP اورCRM کے ذریعے لاگتوں میں کمی“ تھا‘ اس سیمینار میں کارپوریٹ سیکٹر کے CFOs‘ انٹرنل آڈیٹرز‘ فنانس ایگزیکٹیوز اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی ۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions