کراچی : ٹارگٹ کلنگ: سندھ حکومت کا لواحقین کو ڈیڑھ کروڑ دینے کا حکم

ـ 24 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (ریڈیو نیوز) محکمہ داخلہ سندھ نے ٹارگٹ کلنگ کے شکار افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ 59 لاکھ روپے دینے کا حکم دیا۔ اپریل 2009ء میں ٹارگٹ کلنگ کے شکار افراد کے اہلخانہ کو رقم دی جائے گی۔ اپریل 2009ء کے دوران کراچی میں ٹارگٹ کلنگ سے 27 افراد جاںبحق اور 24 افراد زخمی ہوئے تھے جاںبحق افراد کے لواحقین کو فی کس 5 لاکھ جب کہ زخمیوں کو فی کس ایک لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions