کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزم نارتھ ناظم آباد کراچی سے گرفتار کر لئے ہیں۔ ملزموں کے نام حسین حیدر اور غفار مصطفی ہیں۔ گرفتار ملزمان نے 4 ماہ قبل ایک میڈیکل سٹور کے مالک کو قتل کیا تھا۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment