92ءمیں ایم کیو ایم کے دفتر سے جناح پور کا نقشہ برآمد نہیں ہوا تھا: بریگیڈیئر (ر) امتیاز

ـ 24 اگست ، 2009
  • Adjust Font Size

کراچی (جی این آئی) 1992ءمیں متحدہ کے خلاف آپریشن کے دوران جناح پور کے نقشے کی برآمدگی ایک ڈرامہ تھی۔ ایم کیو ایم کے دفتر سے ایسا کوئی نقشہ برآمد نہیں ہوا تھا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر (ر) امتیاز کا کہنا تھا کہ جناح پور کا نقشہ قوم میں نفاق ڈالنے کی سازش تھی جبکہ اس بارے میں کراچی کے اس وقت کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نصیر اختر کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے نقشے کا کوئی علم نہیں تھا۔
بریگیڈیئر (ر) امتیاز

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions