کراچی : حساس ادارے کی طرف سے نبیل گبول کو محتاط رہنے اور نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت
ـ 22 جنوری ، 2010
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حساس ادارے کی طرف سے وزیر مملکت نبیل گبول کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ نبیل گبول کو کراچی تک نقل و حرکت محدود کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.
جہاں کلیک کریں
Post New Comment