تازہ ترین:

کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں 2 نوجوانوں کی ہلاکت‘ لاڑکانہ میں جلوس‘ جزوی ہڑتال ڈاکو ہلاک ہوئے: رینجرز حکام

ـ 20 جون ، 2009
  • Adjust Font Size

لاڑکانہ (بی بی سی ڈاٹ کام) کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں مقامی سیاسی تنظیموں کی اپیل پر جلوس نکالا گیا اور جزوی ہڑتال کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ کراچی میں رینجرز کی گولیاں لگنے سے دو نوجوان سجاد اور زوہیب ہلاک ہو گئے تھے۔ جبکہ رینجرز حکام کے بیان کے مطابق کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے دوران 2 ڈاکوؤں نے رینجرز کو گاڑی روکنے اور اہلکاروں کو لوٹنے کی کوشش کی اور فائرنگ کر دی‘ جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو ہلاک ہو گئے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions