کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے ملاقات کی درخواست کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق رابطہ کمیٹی کا وفد آج مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کرے گا جس میں کراچی سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر بات کی جائے گی۔ وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار اور بابر غوری شامل ہوں گے۔
Post New Comment