کراچی :گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل پر دستخط کردئیے

ـ 17 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (ریڈیو نیوز) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2010ءپر دستخط کردئیے۔ ترمیمی بل کے مطابق 120 دن کے اندر صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائینگے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions