کراچی (ریڈیو نیوز) کراچی کے علاقے نشتر پارک میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دو ٹیموں کے درمیان جھگڑا سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑا پچ پر کھیلنے پر وجہ سے ہوا اس دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
Post New Comment