مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی(نیٹ نیوز)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چئیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الثانی 1431ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس آج بعد نمازِ مغرب دفتر محکمہ موسمیات میٹ کمپلیکس، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions