کراچی سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آغاز پر تیزی‘ انڈیکس 10088 پر آ گیا

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی/ لاہور(مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کے روز جاری تیزی کی لہر پر کے ایس ای 100انڈیکس 62.46 پوائنٹس کے اضافے 10088.45 پر آگیا جس سے سرمایہ کاری مالیت میں14ارب 93کروڑ روپے سے زائد اضافے کے باعث کاروبار بدستور تیزی پر رہا مجموعی سرمایہ کاری مالیت مزید بڑھ کر28کھرب83ارب 66کروڑ 38لاکھ 6ہزار 930روپے تجاوز کرگئی۔ لاہور سٹاک ایکسچینج میں پیر کو تیزی رہی اور ایل ایس ای 25 انڈکس6.97 پوائنٹس کے ضافہ سے مارکیٹ کے اختتام پر 3196.09 پوائنٹس پر بند ہوا ۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions