کراچی : رواں مالی سال غیرملکی سرمایہ کاری میں 45.9 فیصد کمی

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں رواں مالی سال 45.9 فیصد کمی آئی ہے۔ 2009-10ءکے پہلے 8 ماہ میں 1.02ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی برطانوی نیوز ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق گذشتہ سال یہ سرمایہ کاری 1.89 ارب تھی۔ اس کی وجہ شدت پسندی اور بجلی کی بڑے پیمانے پر لوڈشیڈنگ ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions