کراچی : سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران درخواست گزار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (مانیٹرنگ نیوز) سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران درخواست گزار دل کا دورہ پڑنے سے کورٹ روم میں انتقال کر گیا۔ مرحوم محمد اسلم چانڈیو ایک سیمنٹ کمپنی میں اعلیٰ افسر تھے انہیں 2006ءمیں بغیر کسی وجہ کے ملازمت سے فارغ کر دیا گیا تھا جس کے خلاف ان کا مقدمہ چار سال سے سندھ ہائیکورٹ میں زیرسماعت تھا۔
گذشتہ روز جب ان کے وکیل دلائل دے رہے تھے کہ درخواست گزار کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions