کراچی : پاکستان سٹیل کے 5 ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے احکامات جاری

ـ 16 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹیل میں گذشتہ دو دہائیوں سے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ پر کام کرنے والے تقریباً 5 ہزار سے زائد ملازمین کو وزارت صنعت و پیداوار کی حتمی منظوری کے بعد مستقل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
اس بات کا اعلان پاکستان سٹیل پیپلز ورکرز یونین کے مرکزی دفتر اور پاکستان سٹیل کے سبزہ زار میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان سٹیل ایم ایم عثمانی نے کیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions