تازہ ترین:

سینٹ الیکشن: ووٹ کیلئے ممبران صوبائی اسمبلی کی خریداری عروج پر پہنچ گئی

ـ 16 فروری ، 2009
  • Adjust Font Size

کراچی (وقت ٹی وی رپورٹ) سینٹ الیکشن میں ممبران اسمبلی کی خریداری عروج پر ہے جن میں بلوچستان سر فہرست ‘ سرحد دوسرے اور سندھ تیسرے نمبر پر ہے۔سندھ میں حکمران اتحاد کے امیدواروں کو بلا مقابلہ کامیاب کرانے میں مرسڈیز گاڑیوں حکومتی عہدوں جبکہ بلوچستان‘ سرحد اور فاٹا میں عددی برتری کیلئے بریف کیس سیاست عروج پر ہے اور فی ووٹ ایک سے تین کروڑ روپے کی اطلاعات گردش میں ہیں ۔
جس کیلئے اہم حکومتی و سیاسی شخصیات جوڑ توڑ کے لئے کوئٹہ اور پشاور میں ’’مورچہ زن‘‘ ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions