تازہ ترین:

کراچی میں رحمن ملک نے بھتہ خوروں اور ڈاکوﺅں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیدیا

ـ 16 اپریل ، 2011
  • Adjust Font Size

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک سے کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات کے بعد کے سی سی نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رحمن ملک نے بھتہ خوروں اور ڈاکوﺅں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیدیا ہے۔
کراچی/گولی

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions