کراچی: لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج مظاہرین نے سپر ہائی وے بلاک کر دی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

ـ 12 جولائی ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (جی این آئی) کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ٹائر نذر آتش کرکے سپر ہائی وے بلاک کر دی۔ جس کے باعث اندرون ملک جانے والی ٹریفک معطل ہو گئی۔ اور گاڑیوں کو لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions