کراچی (ریڈیو نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت تاجروں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تجارتی مراکز رات آٹھ بجے بند کر دئیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ ہاوس سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تجارتی مرراکز میں دن کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی‘ کراچی شہر کے تمام تجارتی مراکز صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک کھلیں رہیں گے۔
اس فیصلے پر 15 مارچ سے عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔
Post New Comment