کراچی : ضمنی الیکشن‘ متحدہ نے بلوچستان کی مائی جوری کی حمایت کر دی

ـ 10 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے جعفر آباد بلوچستان کے صوبائی حلقہ سے ایک عام کسان خاتون مائی جوری کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ نمائندگی صرف جاگیرداروں اور وڈیروں کا ہی کام نہیں غریب کسان اور کاشتکار بھی یہ حق رکھتے ہیں۔ ایم کیو ایم مائی جوری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions