کراچی : ”بلدیاتی انتخابات“ سندھ کے 5 شہرو ں میں پیپلزپارٹی اور متحدہ کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

ـ 10 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں بلدیاتی انتخابات میں سندھ کے 5 بڑے شہروں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیاں کراچی، حیدر آباد‘ میرپور خاص‘ نواب شاہ اور سکھر میں ایک دوسرے کے خلاف امیدوار کھڑے نہیں کریں گی۔ صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کو ایم کیو ایم سے ملکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کی اجازت دیدی ہے۔ دونوں جماعتیں 120دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر بھی متفق ہو گئی ہیں۔ پانچ شہروں میں ایڈمنسٹریٹرز متحدہ کی مرضی کے ہو نگے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions