بلدیہ کراچی اور سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں مماثلت

ـ 9 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاﺅن میں بم دھماکہ سے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں اور لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں مماثلت پائی گئی ہے۔ جمعرات کو کراچی میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے کم از کم دو دہشت گرد لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کرنے والوں کی ہی طرح پینٹ شرٹ میں ملبوس اور جاگرز پہنے ہوئے تھے ان کی جیبوں میں ہینڈ گرنیڈ موجود تھے اور پشت پر بیگز میں کلاشنکوف کے اضافی میگزین اور راﺅنڈ بھرے ہوئے تھے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions