کراچی (ریڈیو نیوز کراچی کی احتساب عدالت نے ایران میں پاکستانی سفیر ایم بی عباسی پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کر دی۔ این ڈی ایف سی کے سابق چیئرمین پر فردِ جرم بنک قرض کے سلسلے میں عائد کی گئی جبکہ ملزم نے فردِ جرم سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے 22 فروری کو گواہوں کو طلب کر لیا ہے۔
احتساب عدالت
Some advertisements on our websites have hurt feelings of our readers. These advertisements are not related to Nawaiwaqt Group of Newspapers. These actions were done by anit-social elements, which have been rectified immediately. In case of complains, Contact Us.

Post New Comment