کراچی میں نیشنل پروجیکٹ فار ایمپروومنٹ آف واٹرکورسز کے ملازمین کا دھرنا جاری

ـ 8 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (جی این آئی) کراچی میں نیشنل پروجیکٹ فار ایمپروومنٹ آف واٹرکورسز کے ملازمین کا تین روز سے دھرنا جاری رہا۔ صوبائی مشیر شیرمیلہ فاروقی نے موقف دہرایا ہے کہ یہ وفاقی حکومت کا معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان ملازمین کو ورلڈ بنک اور محکمہ زراعت نے 2005ءمیں تین سال کے لےے کنٹریکٹ پر رکھا تھا۔ ان ملازمین کی مدت پوری ہو چکی ہے۔ جبکہ دھرنے کے شرکاءکا کہنا ہے کہ سمری صدر کے پاس موجود ہے وہ چاہیں تو مستقل کر سکتے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions