کراچی (کرائم رپور ٹر) ماری پور ٹرک اڈے کے نزدیک تیز رفتار ٹرک اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں عامر‘ آفتاب‘ بشریٰ دختر ذیشان‘ فوزیہ زوجہ ذیشان اور وسیم شامل ہیں۔
جنہیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔
Post New Comment