کراچی : سندھ کی ترقی کےلئے وزیراعظم کا 2 ارب روپے پیکج کا اعلان

ـ 8 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (نیٹ نیوز) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سندھ کی ترقی کےلئے دو ارب روپے امداد کا اعلان کیا۔ شازیہ مری نے کہا کہ بلدیاتی نظام کے حوالے سے حتمی مسودہ تیار نہیں۔ جس کی وجہ سے آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مسودہ پیش نہیں کیا جائےگا۔ حتمی مسودہ بدھ کو پیش کیا جائےگا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ ہاﺅس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی موجودگی میں صوبائی وزیر قانون ایاز سومرو کی رہائش گاہ پر پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کا اجلاس ہوا۔ جس میں بلدیاتی نظام کے حوالے سے مسودہ حتمی منظوری کےلئے صدر زرداری کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions