وزیر اعظم نے وزیر داخلہ رحمان ملک کو رحمان بابا کہہ کر مخاطب کیا

ـ 8 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (آئی این پی) وزیر اعلیٰ ہاﺅس کراچی میں ہونے والی پریس کانفرنس میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کو رحمان بابا کہا تو وہاں موجود بیشتر صحافی ہنس پڑے۔ وزیر اعظم سے صحافی نے سوال کیا کہ کراچی کا مسئلہ صوبائی ہے آپ وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر داخلہ کو اختیارات دینے کے بجائے وفاقی وزیر داخلہ کو کراچی بھیج دیتے ہیں جس پر وزیر اعظم نے کہا کہ آپ رحمان بابا کی بات کررہے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions