کراچی (این این آئی) صدر آصف علی زرداری نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں قیام امن اور انسانی حقوق کی بالادستی کے لئے جدوجہد کریں، پیپلز پارٹی ضلع ملیر کراچی کے جنرل سیکرٹری عبداللہ مراد اور حنیف حمل کی چھٹی برسی پر عوامی اجتماع میں پڑھ کر سنائے گئے پیغام مےں زرداری نے کہا کہ ہمیں یہ وعدہ کرنا ہوگا کہ ایسا پاکستان بنائیں گے جس میں کسی کو بھی معصوم لوگوں کا خون بہانے کی اجازت نہ ہو۔
Post New Comment