کراچی : ناکام ریاست کا تصور ختم کر دیا معیشت ترقی کر رہی ہے: بابر اعوان

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کا ناکام ریاست کا تصور ختم کر دیا ہے۔ گذشتہ 29سال سے ریاست کی رٹ موجود نہیں تھی جو قائم کر دی۔ تھرکول پراجیکٹ تاریخی منصوبہ ہے ا سے سرخ فیتے کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ سندھ تھرکول انرجی بورڈ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان کو مجبور ہوکر امریکہ اور آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا تاہم حکومتی اقدامات کے سبب آج معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔
بابر اعوان

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions