کراچی : نیوی کے 3افسروں کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
ـ 7 مارچ ، 2010
کراچی (ریڈیو نیوز) پاکستان نیوی کے تین افسران کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ ترقی پانے والوں میں ائرایڈمرل تنویر فیض‘ عباس رضا اور طیب علی ڈوگر شامل ہیں۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.
جہاں کلیک کریں
Post New Comment