ٹی ڈی سی پی کو چینی کی درآمد کیلئے کھولے گئے ٹینڈر کے جواب میں 723-20 ڈالر فی ٹن کی بولی وصول ہو گئی

ـ 7 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (رائٹر) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے کھولے گئے عالمی ٹینڈر کے جواب میں 723-20 ڈالر فی ٹن کی کم ترین بولی وصول ہو گئی ہے ٹی ڈی سی پی کے حکام کے مطابق وصول ہونے والی کم ترین بولی دبئی اور سنگا پور کی کمپنی ایف زیڈ ای نے 50 ہزار ٹن کی ایک لاٹ کیلئے دی گئی ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions