کراچی : بلدیاتی انتخابات کا اصل دنگل پنجاب میں لگے گا: نبیل گبول

ـ 6 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (ریڈیو نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا اصل دنگل پنجاب میں لگے گا۔ پیپلزپارٹی پنجاب میں ثابت کرے گی کہ یہ اصل نہیں بلکہ سرکس کا شیر ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں پتا چلے گا کہ شیر کون ہے اور گیدڑ کون ہے ہم انتخابات کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions