کراچی : ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.803 ارب ڈالر ہو گئے
ـ 6 مارچ ، 2010
Adjust Font Size
کراچی (اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 27 فروری 2010ءکو 14.803 ارب ڈالر ہوگئے۔ گزشتہ روز مرکزی بینک سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان ذخائر میں سے 10.966 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس جبکہ 3.837 ارب ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment