کراچی : عدالت کا مبینہ طالبان کمانڈر عالم محسود کا ریمانڈ دینے سے انکار
ـ 6 مارچ ، 2010
Adjust Font Size
کراچی (جی این آئی) کراچی کی مقامی عدالتوں نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مبینہ سابق کمانڈر محمد عالم محسود کو پولیس ریمانڈ پر دینے اور 12 ربیع الاول کو دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کو مسترد کر دیا ہے ۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment