جسٹس افتخار محمد چودھری ایک ہفتہ کے دورے پر کراچی پہنچ گئے

ـ 6 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری ایک ہفتہ کے دورے پر جمعہ کی شام کراچی پہنچ گئے ہیں‘ اپنے ایک ہفتہ کے دورے کے دوران وہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں متعدد مقدمات کی سماعت بھی کریں گے جبکہ آج (ہفتہ) کو وہ کراچی رجسٹری میں سپریم کورٹ کی نئی عمارت کی تعمیر کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions