تازہ ترین:

ٹیسٹ رینکنگ‘ پاکستانی کپتان یونس خان بدستور سرفہرست

ـ 3 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

کراچی(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان یونس خان بیٹنگ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں‘ بولنگ میں سری لنکا کے مرلی دھرن کا پہلا نمبر ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان 880 پوائنٹس کے ساتھ بیٹسمینوں میں پہلے نمبر پر ہیں‘ 31سالہ پاکستانی ٹیم کے کپتان 900 پوائنٹس سے 20 پوائنٹس پیچھے ہیں‘ اگرا نہوں نے اتنے پوائٹس حاصل کئے تو وہ محمد یوسف کے بعد دوسرے پاکستانی بیٹسمین بن جائیں گے جس نے 900 رینکنگ پوائنٹس حاصل کئے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions