تازہ ترین:

کراچی، پولیس کی لیاقت آباد کے علاقے میں کارروائی، ٹارگٹ کلنگ اور دستی بم حملہ کیس میں ملوث لیاری گینگ وار کے دو اہم ملزمان کو گرفتار۔

ـ 3 فروری ، 2012
  • Adjust Font Size
کراچی، پولیس کی لیاقت آباد کے علاقے میں کارروائی، ٹارگٹ کلنگ اور دستی بم حملہ کیس میں ملوث لیاری گینگ وار کے دو اہم ملزمان کو گرفتار۔

پولیس ذرائع کےمطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر لیاقت آباد کے علاقے میں رات گئےکارروائی کی اور ملزمان کاشف اورندیم کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان لیاری گینگ وارکےاہم کارکن ہیں جوکراچی میں تاجروں کو بھتے کی پرچیاں دیتے تھے اوربھتہ نہ دینے پر دستی بم سے اُن پر حملہ کردیتے تھے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہیں اور اُنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش کی شروع کردی گئی ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions