کراچی میں بھی جلوس پر فائرنگ‘ 8 زخمی 21 مشتبہ افراد گرفتار‘ مشتعل افراد کا دھرنا

ـ 2 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (ریڈیو نیوز + وقت نیوز + کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے صدر میں حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے جلوس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے‘ فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی۔ 21 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ ایک عمارت سے کی گئی ہے۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے جوابی فائرنگ کی‘ فائرنگ والی عمارت کو گھیرے میں لے کر 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ مشتعل افراد کا کراچی میں بھی دھرنا اور ٹریفک بلاک کر دی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions