تازہ ترین:

سعودی عرب سے جعلی سفری دستاویزات پر پاکستان پہنچنے والے 5 افراد کو ڈیپورٹ کرنیکا فیصلہ

ـ 2 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے جعلی سفری دستاویزات پر پاکستان پہنچنے والے 5 افراد کو ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پانچوں افراد ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ یہ لوگ پاکستانی نہیں ہیں جبکہ پانچوں کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستانی ہیں‘ تین کے پاس قومی شناختی کارڈ ہیں۔ ان افراد کا کہنا تھا کہ وہ سعودی عرب میں تقریباً 4 سال سے چھپ کر کام کر رہے تھے‘ پکڑے جانے کے خوف سے انہوں نے پاکستانی ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کیا اس نے انہیں کسی اور کے بورڈنگ کارڈ پر پاکستان بھیج دیا۔
فیصلہ

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions