کراچی میں ٹارگٹ کلنگ‘ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے اپوزیشن کے چار ارکان کا واک آﺅٹ
ـ 2 فروری ، 2010
کراچی (اے پی پی) کراچی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اپوزیشن کے چار ارکان نے پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس سے واک آﺅٹ کیا۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.
جہاں کلیک کریں
Post New Comment